Anabat kya h.انابت کیا ہے؟ بہت ہی خوبصورت تحریر

انابت 

انابت کا مطلب ہے اپنے مقامات اور تعلقات دنیا کو چھوڑ کر خدا کی طرف رجوع کرنا ،خدائے حی قیوم نے فرمایا من خشی الرحمن بالغیب وجاء بقلب منیب ن ادخلو ھا بسلم ذلک یوم الخلود ’’جو ڈرا رحمان سے بن 
دیکھے اور لایا رجوع والا دل ( اسے حکم دیا جائے گاکہ) داخل ہو اس (جنت) میں یہ ہمیشہ رہنے ولا دن ہے‘‘۔ ( ق : ۴۳)
(بحوالہ :اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)


Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی