Arkan e islam kya han? ارکان اسلام کیا ہیں؟


ارکان اسلام 

ایمان دل میں داخل ہوجانے کے بعد اسلام کے ارکان بجا لانا اسکا ثبوت ہے۔ وہ نماز ، روزہ ، زکوۃ ، حج اور لا الہ الا اللہ کہنا ۱ ؂ بعض کے نزدیک جہاد اور بعض کے نزدیک غسل جنابت ہے ۲؂ ۔انکی بجا آوری اس بات کا ثبوت ہے کہ بندہ نے ان تمام امور کو تسلیم کرلیا اب مسلمان ہے ۔ جس شے کے اقرار نے انسان کو دائرہ اسلام میں داخل کیا ہے اسی چیز کا جزوی یا کلی انکار بندہ کو خارج از اسلام کر سکتا ہے ۔

(بحوالہ:اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)

Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی