fnaho bqa kia h فنا و بقا کیاہے ؟

فنا و بقا 
فنا اپنے آپ کو ذات الہی میں گم کرنے کا نام ہے طالب کو چاہیے کہ دنیا کی ہر شے میں اللہ کی نشانیوں کا کھوج لگائے حتی کہ ہر شے بلکہ اپنا وجود بھی نظر نہ آئے یہ مقام فنا ہے ۔ اور بقا لقائے الہی کا نام ہے جس بقا سے پہلے فنا نہ ہو وہ بقا نہیں ہو سکتی بقا سالک کیلئے وہ مقام ہے جہاں پہنچ کر اسکو ہر شے میں اللہ ہی نظر آتا ہے۔ارشاد باری تعالی ہے کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والإکرام ’’ہر چیز فنا ہونے والی ہے اور تیرے رب کا وجہ باقی رہیگا جلالت والا اور لطف کرم والا‘‘۔ (الرحمن :۲۷)
(بحوالہ :اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)


Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی