ارادت کیاہے۔ iradat kya h.
ارادت
ارادت ، راہ طریقت کی ابتدا ہے اور یہ اللہ کی طرف جانے کا ارادہ کرنے والوں کی پہلی منزل کا نام ہے۔ اس صفت کو اردات اس لیے کہا گیا ہے کہ ارادہ ہر بات کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔ اسی بابت ارشاد ہوتا ہے ۔ ولا تطرد الذین یدعون ربھم بالغداۃ والعشی یریدون وجھہ ’’جو لوگ اللہ کی خوشنودی کی خاطر دن رات اسے پکارتے ہیں آپ انہیں اپنے پاس سے نہ ہٹائیے‘‘۔ (انعام:۵۲)۔
(بحوالہ :اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)
Comments
Post a Comment