معرفت کیا ہے؟۔ marfat kya h


معرفت 
معرفت کا مطلب ہے پہچاننا ۔ اسکی دو قسمیں ہیں معرفت نفسی اور معرفت الہی۔ معرفت نفسی ہے کہ من عرف نفسہ فقد عرف ربہ یعنی انسان کو اپنا آپ پہچان لینے سے معرفت الہی نصیب ہوتی ہے ٗجیسا کہ ارشاد الہی ہے سنُریھم آیاتنا فی الآفاق وفی انفسھم حتی یتبین لھم انہ الحق ’’ہم انکو اپنی نشانیاں دکھائیں گے اطراف عالم میں اور انکے نفوس میں تاکہ انکے لئے حق واضح ہوجائے‘‘۔ (حم السجدہ:۵۳ ) 
(بحوالہ :اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)

Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں