ذکر و فکر کیا ہے؟ zikaro fikar kya h

ذکر و فکر 
ذکر بولنے کی طاقت ہے اور فکر سوچنے کی طاقت ہے۔ ایک زبان و کلام سے متعلق ہے اور دوسری دل ودماغ کے متعلق ہے ۔ دونوں طاقتوں کو یک جا کرکے ذات خدا وندی کی طرف مرکوز کر لینے کی کیفیت کا نام ذکرو فکر ہے کہ زبان اسکے نام کا ورد کرے اور دل و دماغ اسکی تلاش میں گم رہیں ۔ ارشاد ہے کہ فاذکروانی اذکرکم ’’تم میرا ذکر کر و تو میں تمہیں یاد رکھوں گا‘‘۔(البقرہ :۱۵۲) ۔ 
(بحوالہ :اکمال الافضال فی الاوراد والاشغال از سید سید علی ثانی گیلانی)


Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی