صوم و صمت کسے کہتے ہیں؟ som o somt kis ko khty han

صوم و صمت 

جاننا چاہیے کہ مرید کیلئے صوم و صمت از حد ضروری ہیں ۔ صوم کے معنی رک جانے کے ہیں ۔ شرعاً روزہ کو کہتے ہیں تصوف میں ایسے روزہ کو جس میں آنکھ ،کان ، زبان ، ہاتھ اور پاؤں ہر برائی سے رکے رہیں۔ صمت کے معنی خاموشی کے ہیں۔ یعنی صوفی خاموش رہے سوائے اپنے شیخ سے کچھ دریافت کرنے کے، اسطرح زیادہ تر برائیوں جھوٹ و غِیبت سے محفوظ رہتا ہے۔
حضرت داؤد طائی نے جب صمت کواختیار کرنا چاہا تو حضرت امام ابوؓ حنیفہ کی خد مت میں ایک سال حاضر ہوتے رہے اور کچھ بات چیت نہ کرتے ۔ جب یہ عادت پختہ ہو گئی تو اپنے گھر میں خلوت گزیں ہوگئے ۔


Comments

Popular posts from this blog

سیرت سوانح سید عبدالرزاق المعروف داتا شاہ چراغ لاہوریؒ

عرس پاک سید سید محمد سائیں گیلانی القادری الشیخوی

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود پاک پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ بہت خوب صورت تحریر ضرور پڑھیں